Sort by

مشن اور وژن

ہمارا مشن اسٹیٹمنٹ

ہمارے بانی ہنری نیسلے کے مطابق، نیسلے کا مشن: ’’۔۔۔ ان ماحولیاتی معیاروںاور سماجی امنگوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے جن سے زندگی کے معیار میں بہتری آتیہے، اس سماجی ماحول کو جس میں ہم ایک ذمہ دار کاروباری شہری کے طور پر کام کرتےہیں،مثبت طریقے سے متاثر کرنا۔‘‘ ہے۔ ۔۔ ہنری نیسلے، 1857 ۔ 


ہمارا وژن اور اقدار

ایکمعروف مسابقتی، غذائیت، صحت اور تندرستی سے متعلق کمپنی بننا، ایک پسندیدہ کاروباریشہری، پسندیدہ آجر، پسندیدہ مصنوعات فروخت کرنے والے پسندیدہ سپلائر ہونے کےذریعہ شیئر ہولڈر کو بہتر قیمت فراہم کرناہے۔

نیسلے پاکستان، غذائیت، صحت، اورتندرستی کے حوالے سے پاکستان کی نمبر ایک کمپنی ہونے کے اس وژن کو مکمل طور پراپناتی ہے۔ خاص طور پر، ہم چاہتے ہیں کہ؛

•ایک متحرک، جذباتی اور پیشہ ور افرادی قوت کی قیادت کریں ۔ جسے اپنی وراثت پر نازہو اور مستقبل سے پر امید ہو۔

•اعلی ترین معیار کے برانڈڈ اشیائے خورد و نوش کے ایک جدید پورٹ فولیو کے ذریعے،بچپن سے بڑھاپے تک، غذائیت سے مسرت تک ، ہر عمر کے صارفین کی غذائی ضروریات پوریکریں۔ 

پاکستانکے سماجی، اقتصادی، اور ماحولیاتی شعبوں میں ایک اہم اور ذمہ دار کردار ادا کرتےہوئے، منافع بخش طویل المدتی ترقی کے ذریعہ شیئر ہولڈر کو نفع فراہم کریں۔