Sort by

وقار احمد

waqar-nestle

وقار نیسلے پاکستان اینڈ افغانستان میں ہیڈ آف کارپوریٹ افئیرز اینڈ سسٹین ابیلیٹی ہیں۔وہ پبلک پالیسی اور بزنس ایڈوکیسی کیلئے نیٹ ورکنگ کے بڑے اداروں اور اسٹیک ہولڈرز،حکومت،میڈیا اور نان پرافٹ کے اداروں کے ساتھ شراکت داری  کے ذمہ دار ہیں تاکہ ایک ایسے اتحاد کو تشکیل دیا جائے جس سے کامیاب پارٹنر شپ کی بنیاد رکھی جا سکے۔آپ ویلیو چین کے شراکت داروں اور کمیونیٹیز کے ساتھ مل کر UNSDGsکی فراہمی کے بھی ذمہ دار ہیں۔
نیسلے جوائن کرنے سے پہلے آپ ورلڈ بینک میں پرائیویٹ سیکٹر سپیشلسٹ  اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے سمر سکالر کے طورپر کام کر رہے تھے۔وقار ''دی نیٹ ورک فار کنزیومر پروٹیکشن ''کے سی ای او،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری،سارک کی اعلیٰ کاروباری تنظیم برائے انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری،یورو چیمبر اینڈ کامن ویلتھ بزنس کونسل میں بھی کام کر چکے ہیں۔
ان کے پاس سٹریٹیجک مینجمنٹ اینڈ کرائسز کمیونیکیشن، پبلک پالیسی ایڈوکیسی کا برسوں کا تجربہ ہے۔اس کے علاوہ وہ پبلک افئیر زمیں مختلف شراکت داروں کے ساتھ مل کر پارٹنرشپ بنانے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔
وقارنے 2010میں یونیورسٹی آف کولمبیا،نیو یارک سے ایم پی اے،اکنامک پالیسی مینجمنٹ میں گریجویشن کی ہے۔اس کے علاوہ  انھوں نے 2008میں یونیورسٹی آف نوٹنگھم،یو کے سے ریسپانسیبل بزنس میں (پرسٹیجیس جیوننگ فیلوشپ)بھی حاصل کی ہے۔
سمر ایڈمنڈ شدید