Sort by

محمد فہد

Fahad

فہد پاکستان میں کافی اور سیریل پارٹنرز وڑلد وائڈ کے بزنس منیجر ہیں۔ انہوں نے اپریل 2010 میں ڈیری بزنس میں نیسلے میں شمولیت اختیار کی۔ اس سے پہلے ، وہ PPP ایکسلریشن منیجر ، گروپ برانڈ منیجر ڈیری کلینیری ، I&R/ویلیو اسٹریم منیجر ، اور حال ہی میں مارکیٹنگ منیجر ٹی انہینسمنٹ کے طور پر مختلف عہدوں سے کامیابی سے گزر چکےہیں۔ وہ ٹی کریمنگ کیٹیگری میں نیسلے Everyday کے دور دراز نمبر 2 کھلاڑی سے لے کر 2017 میں ایک مضبوط مارکیٹ لیڈر سے لے کر 2016-2018 تک پاؤڈر میں ڈبل ڈجٹ کے کاروبارکی ترقی کے ساتھ نیسلے کی رہنمائی کرنے میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔   جبکہ برانڈ مواصلات    میں عالمی فیس بک کینز ایڈورٹئیزنگ ایوارڈ بھی جیتاہے۔ نیسلے سے پہلے ، وہ 5 سال تک مارکیٹنگ کے شعبے میں معروف ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے بھی کام کر  چکے ہیں ۔ انہوں نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسزLUMS)) سے ایم بی اے کیا ہے۔