Whether you have years of work experience or you just graduated, there’s a job opportunity for you at Nestlé. Search for jobs here.
بابر حسین خان
بابر خان نیسلے پاکستان میں ہیڈ آف سیلز کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔بابر نے2000میں نیسلے واٹر میں مارکیٹنگ اور سیلز کے شعبوں میں بطور مارکیٹنگ مینجمنٹ ٹرینی کام کا آغاز کیا۔2014میں جوسز کیلئے (بی ای او) تعینات ہونے سے پہلے انھوں نے نیسلے میں کئی عہدوں پرکام کیاجن میں '' نیشنل کی اکا ؤنٹس مینیجر ایف اینڈ بی''،''ہیڈ آف کنوینئینس چینل'' تھائی لینڈ اینڈ'' ہیڈ آف سی سی ایس ڈی'' پاکستان شامل ہیں۔
انھوں نے 2018تک نیسلے جوسز کیلئے بطور بزنس ایکسیلنس آفیسر کام کیا۔بابر نے برانڈ کیلئے کئی اقدامات کئے جیسے''نیو نیوز''پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ برانڈ پوزیشننگ کی تبدیلی اور کئی تجربات جیسے (این ایف وی)نیسلے فروٹا وائیٹل کیلئے ''وِن یور ڈریم پرومو''نیسلے فروٹا وائیٹل کیلئے فنکار ایکٹیویشن،وی او جی او این(VOGON)کے تحت کیا گیاڈیجیٹل ایکسپیریمنٹ،اس کے ساتھ ساتھ نیسلے فروٹا وائیٹل کیلئے پی ایس ایل انٹیگریشن اور 2017میں پی ایس ایل فائنل میں بہتر کارکردگی کے ساتھ ایگزاٹک مکسز کی لانچ شامل ہے۔