Whether you have years of work experience or you just graduated, there’s a job opportunity for you at Nestlé. Search for jobs here.
برن ھارڈ سٹیفن

برن ہارڈ سٹیفن پیرس میں نیسلے واٹرز ایم اینڈ اے ٹیم میں 2000 میں شامل ہوئے۔ ان کا نیسلے واٹرز ڈائریکٹ بزنس میں تبادلہ کردیا گیا جہاں انہوں نے آپریشنز، سیلز اور لاجسٹکس مینجمنٹ میں مختلف عہدوں پر کام کیا۔
میں انہیں جرمنی میں نیسلے واٹرز ڈائریکٹ کےلئے کنٹری بزنس منیجر کا عہدہ ملا۔ بعدازاں 2008 میں وہ نیسلے آسٹریلیا میں چلے گئے جہاں انہوں نے آئیس کریم ڈویژن کےلئے روٹ سیلز اینڈ آپریشنز کی قیادت کی۔ آسٹریلیا میں رہتے ہوئے انہیں آئس کریم بزنس کےلئے منصوبوں کے حصول اور ان کی تکمیل ذمہ داری سونپی کی گئی تھی۔بعدازاں نومبر 2012 میں ان کی اس ذمہ داری کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں منصوبوں کے حصول، ان کو مربوط بنانے اور پراجیکٹ منیجمنٹ کی ذمہ داری سونپی گئی تاکہ وہ اپنے جذبہ اور توانائی سے بزنس کو ترقی دے سکیں اور مارکیٹ کےلئے ایک قیمتی اثاثہ بن سکیں
وہ فی الوقت زون اے او ے ریجنل منیجر کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ اس سے قبل انہیں نیسلے گریٹر چائنا ریجن میں سٹریٹیجی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ کی ذمہ داری دی گئی تھی۔