Sort by

سید سیف السلام

Syed Saiful Islam

سید سیف الاسلام نیسلے پاکستان میں ہیڈ آف فنانس اینڈ کنٹرول کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔آپ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور فنانس اینڈ بینکنگ میں ماسٹر آف کامرس کی ڈگری رکھتے ہیں۔انھوں نے نیسلے میں اپنے کیرئیر کا آغاز 1999میں بنگلہ دیش سے بطور فنانشل اکاؤنٹنگ مینیجر کیا ۔گزشتہ 19سالوں میں آپ جنوبی ایشیاء اور نائجیریا میں نیسلے آپریشنز پر کام کر چکے ہیں اور 2007سے اپنی آخری تین اسائنمنٹ میں وہ ہیڈ آف فنانس اینڈ کنٹرول کے عہدہ پر تھے۔
آپ یکم جنور ی 2018کو نیسلے پاکستان واپس آگئے اس سے پہلے وہ نائجیریا میں ہیڈ آف فنانس اینڈ کنٹرول کے عہدے پر گزشتہ تین سال سے کام کر رہے تھے۔