Whether you have years of work experience or you just graduated, there’s a job opportunity for you at Nestlé. Search for jobs here.
عبد اللہ جاوید احمد
![Jawaid](/sites/g/files/pydnoa361/files/2024-01/jawaid-a-profile-nestle.jpg)
عبداللہ جاوید نیسلے پاکستان میں نیسلے واٹرز کے بزنس ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ عبداللہ مارکیٹ کے''جینڈر بیلنس چیمپئین ''اور ''پاپولرلی پوزیشنڈ پراڈکٹس چیمپئین''بھی ہیں۔اس سے قبل انھوں نے پانچ سال دبئی میں نیسلے مشرق وسطیٰ میں مختلف کمرشل عہدوں پر بھی کام کیا ہے۔عبداللہ نے 1999میں بزنس سکول کے بعد نیسلے میں بطور مینجمنٹ ٹرینی کام کا آغاز کیا۔وہ نیسلے میں کئی اہم عہدوں جیسے بزنس مینیجر چِلڈ ڈیری پاکستان، مشرق وسطیٰ اورہیڈ آف سی سی ایس ڈی نیسلے پاکستان بھی کام کر چکے ہیں۔
عبداللہ نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، اس کے علاو ہ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاورسے الیکٹریکل انجینئربھی ہیں۔