Whether you have years of work experience or you just graduated, there’s a job opportunity for you at Nestlé. Search for jobs here.
سید سیف السلام

سید سیف السلام ایک چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹ ہیں اور فنانس اور بینکنگ میں ماسٹر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ انہوں نے فنانشل اکاﺅنٹنگ منیجر کے طور پر 1999 میں نیسلے بنگلہ دیش میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ گزشتہ 19سالوں میں مسٹر اسلام نے جنوبی ایشیاءاور نائیجریا میں نیسلے آپریشنز میں کام کیا اور وہ 2007سے اپنی تین آخری اسائمنٹ میں فنانس اینڈ کنٹرول کے سربراہ رہے۔ نیسلے نائیجیریا میں تین سال تک فنانس اینڈ کنٹرول کے سربراہ کے طور پر خدمت سرانجام دینے کے بعد یکم جنوری 2018 کو وہ نیسلے پاکستان میں شامل ہوگئے۔