Sort by

برونو اولیئرہُک

پاکستان آنے سے پہلے برونو 20 سال تک ایشیا(انڈونیشیا، ویتنام اور فلپائن)، یورپ (سوئٹرزلینڈ) اور افریقہ (کیمرون، چاڈ، گابون، ایکویٹوریل گنی، سینٹرل افریقن ری پبلک، ساؤ ٹوم و پرنسپی) میں نیسلے کے ایگزیکٹیو کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔

برونو امریکن اسکول آف داؤلا  کے نائب چیئرمین کے عہدے پر بھی خدمات انجامدیتے رہے ہیں۔

برونو کو مختلف شعبوں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ ہے اورانہوں نے ناکام کاروباری اداروں کو احسن انداز میں کامیاب اداروں میں تبدیل کیا،نئے ادارے کھڑے کیئے اور عالمی سطح پر بزنس اسٹریٹجی کی تیاری کے عمل میں بھی شریکرہے۔

انہوں نے  سینٹرلافریقن علاقوں میں نیسلے کے آپریشنز کو مزید محفوظ اور صحت بخش بنانے پر بھی خاصتوجہ دی۔ اس کے نتیجے میں نیسلے روڈ سیفٹی پر کام کرنے والی تنظیم ’’سیف وے، رائٹوے‘‘ (Safe Way, Right Way ) کا بانی رکنقرار پایا۔

برونو نے ’’انسدادِ ملیریا مہم ‘‘ (Malaria Eradication Campaign ) کی قیادت بھیکی جس نے گلوبل نیسلے میں ’’ہیلتھ بائے چوائس ‘‘ (Health by Choice ) ایوارڈ حاصلکیا۔

ذاتی قابلیت پر بات کریں تو برونو نے یورپین بزنس پروگرام 
(BBA HogeschoolRotterdam and Ecole Supérieure de Bordeaux) سے تعلیم حاصل کی اور ڈنمارک کے ساتھ ساتھ فرانس کے شہری بھی ہیں۔