فیصل اختر رانا

Faisal Akhtar Rana

فیصل اختر رانا نے اگست 2018میں بطور ہیڈ آف کمیونیکیشن اینڈ مارکیٹنگ سروسز اپنے کام کا آغاز کیا۔ فیصل پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مارکیٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں جن میں نیسلے ملائیشیااور نیسلے فلپائن بھی شامل ہیں۔اپنے کیرئیر کے دوران انھوں نے مختلف کمرشل پوزیشنز پر کام کیا۔انھوں نے نیسلے واٹرریٹیل بزنس میں گروپ برانڈ مینیجر اور بعد ازاں کمرشل ہیڈ کے طور پر کام کیا۔اس دوران انھوں نے نیسلے واٹر زآرگنائزیشن کی نئے سرے سے تعمیر نو کی اور برانڈکو مارکیٹ لیڈر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔2008میں فیصل نے ہیڈ آف ٹریڈ مارکیٹنگ کی ذمہ داریاں سنبھالی،بیرون ملک جانے سے پہلے فیصل،کافی،بیوریجزاینڈ سی پی ڈبلیو کے بزنس ایگزیکٹیو آفیسر تھے۔
ملائیشیا اور فلپائن میں کام کے دوران انھوں نے کمپنی کے مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکشن یونٹس کا تجربہ حاصل کیا  جہاں انھوں نے کابیابی کے ساتھ میڈیا،مارکیٹنگ ایکسیلنس،کمیونیکیشن سٹریٹیجی،کریٹیو ڈیویلپمنٹ اور ایجنسی مینجمنٹ کے میدان میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا،اس کے ساتھ ساتھ ادارے میں شفافیت کے اصول اور آر او آئی پر توجہ پرکوز کرتے ہوئے کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اپناموثرکردادر ادا کیا۔
فیصل مختلف ایف ایم سی جی انڈسٹری فورمز پر نیسلے کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔2017کی پہلی ششماہی میں پاکستانی مارکیٹ کے حوالے سے ان کے کمیونیکیشن اینڈ مارکیٹنگ سروسز سے متعلق تجربے میں مزید اضافہ ہوا ہے۔